دانش کدہ صفحہ اول دانش کدہ
 یہ دانش کدہ ہے اور دنیا کے تمام مسائل کا حل تعلیم ہے۔ 
 آپ کے سوالاتآپ کے سوالات   تلاشتلاش   فہرستِ ارکانفہرستِ ارکان   ارکان کے گروپارکان کے گروپ 
 پرائیوٹ فورمپرائیوٹ فورم   لاگ اِنلاگ اِن 
موجودہ وقت بدھ ستمبر 08, 2010 11:58 pm ہے
تمام اوقات UTC + 1 (DST in action)
ان پڑھے پیغامات
جن خطوط کے جوابات نہیں دئیے گئے
دانشکدہ ماہانہ
فلسفہ
تاریغ
ادب
سائینس
ٹیکنالوجی
سیاست
انجمنِ شعروسخن
لسانیات
بزم اطفال
مفت کی برقی کتابیں
ڈیجیٹل اردو لائبریری
گفتگو کا فورم
ویبسٹرُ اللغات اُردو

 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » شاعری » شاعری کی آن لائن کلاس
احمد ندیم قاسمی کے ایک شعر کی تقطیع
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
صفحہ 1 مِن 1 [1 پیغام]  
مصنف پیغام
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
 احمد ندیم قاسمی کے ایک شعر کی تقطیع


    کون کہتا ہے کہ موت آئ تو مرجاؤں گا
    میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا



    یہ بحر رمل مثمن مخبون محذوب مقطوع


    فاعلاتن / فعلاتن / فعلاتن / فعلن

    فا ع لا تن / ف ع لا تن / ف ع لا تن / فع لن

    2 1 2 2 / 1 1 2 2 / 1 1 2 2 / 2 2

    -- ۔ -- -- / ۔ ۔ -- -- / ۔ ۔ -- -- / -- --

    کو ن کہ تا / ہ ک موتا / ء ت مر جا / ؤ گا

    مے ت دریا / ہ س من در / م اتر جا / ؤ گا

    تبصرہ: یہ بحر کثیر الاستعمال بحور میں سے ہے۔ علامہ اقبال کی مشہور نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ اس بحر میں ہیں۔



خطمرسلہ: اتوار فروری 03, 2008 8:42 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
گزشتہ پیغامات دیکھئیے:   ترتیب:   
صفحہ 1 مِن 1 [1 پیغام]  
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » شاعری » شاعری کی آن لائن کلاس
روانگی بر:  

آپ اس فورم میں نئے مضامین نہیں بھیج سکتے
آپ اس فورم میں موضوعات کے جواب نہیں دے سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو مدون نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو ختم نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں رائے شماری میں ووٹ نہیں ڈال سکتے
آپ اس فورم میں اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
[ Time: 0.6580s ][ Queries: 12 (0.1089s) ][ Debug on ]