دانش کدہ صفحہ اول دانش کدہ
 یہ دانش کدہ ہے اور دنیا کے تمام مسائل کا حل تعلیم ہے۔ 
 آپ کے سوالاتآپ کے سوالات   تلاشتلاش   فہرستِ ارکانفہرستِ ارکان   ارکان کے گروپارکان کے گروپ 
 پرائیوٹ فورمپرائیوٹ فورم   لاگ اِنلاگ اِن 
موجودہ وقت بدھ ستمبر 08, 2010 11:16 pm ہے
تمام اوقات UTC + 1 (DST in action)
ان پڑھے پیغامات
جن خطوط کے جوابات نہیں دئیے گئے
دانشکدہ ماہانہ
فلسفہ
تاریغ
ادب
سائینس
ٹیکنالوجی
سیاست
انجمنِ شعروسخن
لسانیات
بزم اطفال
مفت کی برقی کتابیں
ڈیجیٹل اردو لائبریری
گفتگو کا فورم
ویبسٹرُ اللغات اُردو

 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » جریدہِ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی » مضامین
ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
صفحہ 3 مِن 3 [33 پیغامات]   صحفے پر جائيں: پيچھے 1, 2, 3
مصنف پیغام
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
    ابورٹ
    فورمیٹ ؛ ابورٹ ( لوکل کنکشن کا نام )

    یہ کمانڈ ان تمام سینڈ اور ریسیو کو کینسل کردیتی ہےجو ابھی مکمل نہیں ہوے اور ٹرانسمیشن کنٹرول بلاک کو نکال دیتی ہے اوردوسری طرف کی ٹی۔سی۔پی کو ایک خاص ریسٹ بھیجتی ہے۔
    امپلیمینٹیشن کی بنا پر یوزر کو ہرایک سینڈ اور ریسیو کی ابورٹ ہونے کی اطلاع مل سکتی ہے یا صرف ابورٹ کا اکنالیجمنٹ

    ٹی۔سی۔پی ٹو یوزر میسیج

    یہ طے کرلیا گیا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے ٹی۔سی۔پی یوزر پروگرام سے اسنکرونسلی سگنل کرسکےگی۔ جب ٹی۔سی۔پی سگنل یوزر پروگرام کو انفارمیشن دیتی ہے۔ عموماً یہ غلطی ہونے کے میسیج ہیں۔دوسرے میسیج سینڈ اور ریسیو یا دوسری کال کے مکمل ہونے کی اطلاع۔

    میسیج میں یہ معلومات ہوتی ہیں
    لوکل کنکشن کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہمیشہ
    ریسپونس اسٹرینگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہمیشہ
    بفر ایڈریس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہمیشہ
    بایٹ کاونٹ ( بائٹ کی کاونٹ ریسیو کی ) ۔ ۔ ۔ ۔ سینڈ اور ریسیو
    پُش فلیگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ریسیو
    ارجنٹ فلیگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ریسیو


خطمرسلہ: اتوار جولائی 20, 2008 2:51 pm
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    ٹی۔سی۔پی / نچلی سطح کا انٹرفیس

    ٹی۔سی۔پی نیچلی سطح کی پروٹوکال ماجول کی مدد سے نیٹ ورک پر انفارمیشن بھیجتی اور وصول کرتی ہے۔ ( اس مثال آرپا انٹرنیٹ ورک ہے جہاں نیچلی سطح کی پروٹوکال انٹرنیٹ پروٹوکال ہے) اگر نیچلی سطح کی پروٹوکال انٹرنیٹ پروٹوکال (آئی۔پی) استعمال ہوئی ہے تو وہ ٹائپ آف سروس اور ٹایم ٹولیو آرگومنٹ دیتی ہے۔ ٹی۔سی۔پی یہ پرامیٹر استعمال کرتی ہے۔
    ٹایپ آف سروس = پریسیڈینس: روٹین , ڈیلے: نارمل, تھروپٹ: نارمل, ریلائی ایبِلیٹی: نارمل: یا .00000000

    ٹایم ٹو لیو = ایک منٹ, یا 00111100

    نوٹ کریں کہ سیگمنٹ کی زندگی دو منٹ سمجھی گئی ہے۔ لیکن یہان ہم کہہ رہے ہیں کے اگر انٹرنیٹ سسٹم ایک سیگمنٹ کو ایک منٹ میں ڈسٹینشن تک نہیں پہنچا سکتا تو اس کو رد کردیا جائے۔

    اگر نیچلی سطح کی آیی۔ پی ( یا دوسرے پروٹوکال ) اور سورس راؤٹینگ استعمال کی گئی ہو تو انٹرفیس کو راؤٹ انفارمیشن کو کمیونیکٹ کرنے کا وقفہ دے - یہ اس لیے ضروری ہے کے جو سورس اور ڈیسٹینیشن ایڈریس ٹی۔سی۔پی چیک سم میں استعمال ہوئے ہیں سورس کا منبع اور آخری ڈیسٹینیشن ہوں اور یہ بھی ضروری ہے کے کنکشن رکویسٹ کا جواب واپس پہنچ سکے۔

    کسی بھی نیچلی سطح کی پروٹوکال کو سورس ایڈریس، ڈیسٹینیشن ایڈریس اور پروٹوکال فیلڈ اور “ ٹی۔سی۔پی لینتھ “ کو معلوم کرنا بتانا ہوگا۔ یہ ٹی۔سی۔پی کی چیک سم میں استعمال کرنے کے لیے بالکل آٰئی ۔پی سروس کی طرح ہونا چاہیے



خطمرسلہ: اتوار جولائی 20, 2008 2:53 pm
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    تھری وے ہینڈ شیک نقلی کنکشن بنےمیں کمی کردیتا ہے۔
    اس امپلیمینٹیشن میں اگر ذیادہ میسج رکھو تو میموری کم پڑھ جاتی ہے اور ذیادہ میموری رکھو تو مسیج کی تعداد کم ہوجاتی ہے۔

    اس سادہ تھری۔وے۔ہیڈ شیک تصویر 7 میں دیکھایا گیا۔
    تصویر سے ظاہر ہوتا ہے۔

    ہر لائن کو ایک نمبر دیا گیا ہے تاکہ اس کو آسانی سے بتا سکیں۔
    سیدھ ایرو ٹی۔س۔پی کی روانگی ٹی۔سی۔پی “ اے“ سے “ بی “ کو بتا تا ہے یا “ بی“ سے “اے“ پہنچنا
    الٹا ایرو ریورس ایلیپسس بتاتا ہے جو کہ ان سیگمنٹ کو ظاہر کرتا ہے جو نیٹ ورک میں موجود ہیں ( ڈیلیڈ ) ۔ایک “ XXX “ کھوئے ہوئے یا رد کیے ہوئے سیگمنٹ بتاتا ہے۔ کامنٹ پرنتھسیس میں ہیں۔ ٹی سی پی کی اسٹیٹس ، ان اسٹیس کو ظاہر کرتی ہیں جو سیگمنٹ کی روانگی اور آمد کے بعد ہیں ( جن کا مواد ہر لائین کے بیچ میں دیا گیا ہے۔

    سیگمنٹ کی اندر کی انفارمنشن کا خلاصہ یہاں سکونس نمبر ، کنٹرول فلیگس اور ایکنالیج فیلڈ کے ساتھ دیکھایاگیا ہے۔ آسانی سے سمجھنے کے لیے دوسرے فیلڈس جیسے ونڈو، ایڈریسس، لینتھس اور ٹیکسٹ شامل نہین کی گئی

    TCP A TCP B

    1. CLOSED LISTEN

    2. SYN-SENT --> <SEQ><CTL> --> SYN-RECEIVED

    3. ESTABLISHED <-- <SEQ><ACK><CTL> <SYN> <SEQ><ACK><CTL> --> ESTABLISHED

    5. ESTABLISHED --> <SEQ><ACK><CTL><DATA> --> ESTABLISHED

    کنکشن کے سنکرونائیزیشن کے لے بنیادی تھری وے ھینڈ شیک

    تصویر 7

    تصویر 7 کی

    لائن 2 ۔ ٹی۔سی۔پی A ، سنک سیگمنٹ بھجتی ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کے سکونس نمبر 100 سے شروع ہوں گے۔

    لائن 3 ۔ ٹی۔سی۔پی B ، ٹی۔سی۔پی A سے ریسیو کے ہوئے سنک کے جواب میں سنک اور اکنالیجز بھیجتی ہے۔

    نوٹ ؛ اکنالیج فیلڈ اب یہ بتا تی ہے کے اب ٹی۔سی۔پی B سکونس 101 سے اس سنک کے اکنالیجمنٹ کاانتظار کررہی ہے جس میں سکونس 100 ہے۔

    لائن 4 ۔ ٹی۔سی۔پی A ، ٹی۔سی۔پی B کے سنک کے جواب میں ایک خالی سیگمنٹ جس میں اکنالیجمنٹ ہے بھیجتی ہے
    لائن 5 ۔ ٹی۔سی۔پی A کچھ ڈیٹا بھیجتی ہے۔

    نوٹ ؛ لائن 5 اور لائن 4 میں سیگمنٹ کا سکونس نمبر ایک ہی ہے۔ کیونکہ اکنالیجمنٹ سکونس نمبر کا اسپیس نہیں بھرتی۔ ( اگر وہ ایسا کرے تو ہم اکنالیجمنٹ کا اکنالیجمنٹ کریں گے۔



خطمرسلہ: اتوار ستمبر 14, 2008 5:36 pm
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
گزشتہ پیغامات دیکھئیے:   ترتیب:   
صفحہ 3 مِن 3 [33 پیغامات]   صحفے پر جائيں: پيچھے 1, 2, 3
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » جریدہِ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی » مضامین
روانگی بر:  

آپ اس فورم میں نئے مضامین نہیں بھیج سکتے
آپ اس فورم میں موضوعات کے جواب نہیں دے سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو مدون نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو ختم نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں رائے شماری میں ووٹ نہیں ڈال سکتے
آپ اس فورم میں اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
[ Time: 0.8277s ][ Queries: 12 (0.5042s) ][ Debug on ]