دانش کدہ صفحہ اول دانش کدہ
 یہ دانش کدہ ہے اور دنیا کے تمام مسائل کا حل تعلیم ہے۔ 
 آپ کے سوالاتآپ کے سوالات   تلاشتلاش   فہرستِ ارکانفہرستِ ارکان   ارکان کے گروپارکان کے گروپ 
 پرائیوٹ فورمپرائیوٹ فورم   لاگ اِنلاگ اِن 
موجودہ وقت بدھ ستمبر 08, 2010 11:12 pm ہے
تمام اوقات UTC + 1 (DST in action)
ان پڑھے پیغامات
جن خطوط کے جوابات نہیں دئیے گئے
دانشکدہ ماہانہ
فلسفہ
تاریغ
ادب
سائینس
ٹیکنالوجی
سیاست
انجمنِ شعروسخن
لسانیات
بزم اطفال
مفت کی برقی کتابیں
ڈیجیٹل اردو لائبریری
گفتگو کا فورم
ویبسٹرُ اللغات اُردو

 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » زبانیں » عربی
عربی مسافروں کے لیے
ناظمین: تفسیراحمد
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
صفحہ 1 مِن 1 [15 پیغامات]  
مصنف پیغام
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
 عربی مسافروں کے لیے

مسافرں کےلیےعربی

30 دن میں

پروفیسر سیدتفسیراحمد

.2008 - 2006 © All Copyrights are reserved by Syed Tafseer Ahmad

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:37 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
نصاب

    کورس ۔ مسافروں کے لیے عربی
    پروفیسر - سیدتفسیر احمد
    مدت : 30 دن

    یہ عربی زبان کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں عرب ممالک کا سفر کرنے والے مسافروں کو عربی سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عربی کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں بتانا ہے- اس لئے صرف ضروری باتیں بتائ جائیں گی اور غیرضروری تفصیلات کو نظر انداز کیا جائے گا۔ یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہےجو عربی زبان سے نا واقف ہیں مگر عرب ملکوں کا سفر کرنے کا ارداہ رکھتے ہیں ۔ دوسرے طالبِ علموں کے لیے یہ عربی زبان سیکھنے کی طرف پہلا قدم ہے۔

    اس کورس کی تکمیل پر طالب علم عربی زبان میں یہ سیکھ لے گا:

    1- حروف کی آوازیں ( ابھی موجود نیئں )
    2 - سوالیہ الفاظ
    3 - گھر کی اشیاء کے نام
    4 - 20 تک گنتی
    5 - رنگوں کے نام
    6 - سکہ اور گنتی
    7 ۔ بفتہ کے دنوں کے نام ، خیر مقدم
    8 ۔ مہینے، موسم ، درجہ حرارت
    9 ۔ خاندان ، گھر ، مذہب
    10 ۔ کچھ افعال
    11 ۔ کیا وقت ہوا ہے؟
    12 ۔ سمت ، جگہ تلاش کرنا
    13 ۔ ڈاک خانہ اور خط
    14 ۔ اوپر اور نیچے
    15 ۔ ٹرافبک کے نشانات اور
    16 ۔ پیمانے اور ان کو ایک دوسرے سے تبدیل کرنا
    17 ۔ فرد و حساب
    18 ۔ سفر اور چلنا پھرنا
    19 ۔ بایر کھانا اور مینو
    20 ۔ ٹیلیفون
    21 ۔ ٹرانسپورٹیشن
    22 ۔ خریداری
    23 ۔ جانے کا سامان تیار کرنا
    24 ۔ عربی کی ایک چھوٹی لغت
    25 ۔ مشروبات اور مینو
    26 ۔ پریکٹیس کارڈ

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:38 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    سوالیہ الفاظ

    جب آپ کسی بھی عربی زبان بولنے والے ملک میں پہنچتے ہیں مثال کے طور پر الاردُن ، مِصر ، المَغرِب ، یالُبنان۔ آپ کی سب سے پہلی ضروت ہوئی کہ کسی بھی چیز کے متعلق کیسے دریافت کریں ۔

    " بس اسٹاپ کہاں ہے ؟"

    " میں پاکستانی روپے مقامی کرنسی میں کہاں تبدیل کرسکتا ہوں؟"

    " باتھ روم کہاں ہے؟

    میرا سامان کہاں ہے؟ "

    اور یہ فہرست لمبی ہے۔ ۔ ۔

    عربی زبان میں بہت سے الفاظ سوالیہ ہیں۔

    ہم اس کورس میں صرف 8 ضروری سوالیہ الفاظ سیکھیں گے۔

    اس کے بعد ہم العَرَبیّۃ ( عربی ) کو چھپا دیں گے اور خالی جگہوں کو اس سے ملتے عربی کے کلمہ سے بھریں گے۔

    اَینَ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہاں

    مَا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا

    مَاذا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا

    مَن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کون

    مَتٰی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کب

    کَیفَ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے

    لِمَاذَا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں

    کَم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ کتنے ( تعداد)

    بِکَم - - - - - - - - - - - کتنے ( قیمت )

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:42 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    نیچے دی ہوئی مشق کو پرنٹ کرلیں اور اوہر دیئے سبق کو دیکھے بغیر صحیح جوڑ ملایں۔

      مثال : غلط :
      بکم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا
      مثال :صحیح:
      بکم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے ( قیمت )

      اب آپ کی باری

      مَا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے ( قیمت )
      کَیفَ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں
      بِکَم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا
      اَینَ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کون
      لِمَاذَا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے
      مَتٰی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہاں
      کَم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کب
      مَن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے ( تعداد)

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:56 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    شكل الحرف

    حروف ( ا سے خ )

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:57 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    ۔
    حرف - لکھیں

    نوٹ: اس ( - ) علامت کا ستعمال صرف شکلوں کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کے لیے ہے

    عربی میں حرف جب ایک لفظ کی ابتدا، درمیان، یا آخر میں ہو تو اس کی شکل بدل جاتی ہے:

    حرف- يمين ( ابتدا) - وسط (درمیان) - يسار ( آخر)

    ا ۔ ا - -
    ب - -
    ت - -
    ث - -
    ج - -
    ح - -
    خ - -

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:59 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    شكل الحرف

    حروف (د سے ص )

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 1:59 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
    ۔
    حرف - لکھیں

    نوٹ: اس ( - ) علامت کا ستعمال صرف شکلوں کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کے لیے ہے
    عربی میں حرف جب ایک لفظ کی ابتدا، درمیان، یا آخر میں ہو تو اس کی شکل بدل جاتی ہے:

    حرف- يمين ( ابتدا) - وسط (درمیان) - يسار ( آخر)

    د - د - -
    ذ - ذ - -
    ر - ر - -
    ز - ز - -
    س - - -
    ش - - -
    ص - - -

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 2:00 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    شكل الحرف

    حروف (ض سے ق )

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 2:15 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
    ۔

    حرف - لکھیں

    نوٹ: اس ( - ) علامت کا ستعمال صرف شکلوں کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کے لیے ہے

    عربی میں حرف جب ایک لفظ کی ابتدا، درمیان، یا آخر میں ہو تو اس کی شکل بدل جاتی ہے:
    حرف - يمين ( ابتدا) - وسط (درمیان) - يسار ( آخر)
    - - - - ﺿ - -
    - - - - - -
    - - - - - -
    ع
    - - - - - -
    غ
    - - - - - -
    ف
    - - - - - -
    ق
    - - - - - -

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 3:01 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    [size=150]شكل الحرف[/size]

    حروف (ک سے ی )

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 3:02 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859

    ۔

    حرف - لکھیں

    نوٹ: اس ( - ) علامت کا ستعمال صرف شکلوں کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کے لیے ہے

    عربی میں حرف جب ایک لفظ کی ابتدا، درمیان، یا آخر میں ہو تو اس کی شکل بدل جاتی ہے:

    حرف- يمين ( ابتدا) - وسط (درمیان) - يسار ( آخر)

    ک - -
    ل - -
    م - -
    ن -
    ہ ھ - ھ - ھ
    و و - -
    ی - -

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 3:04 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
خالی

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 3:05 am

سبق 2

    ۔

    ان سوالات کو دیکھیں ان میں سوالیہ = کَلِمة ( ka-lee-maat ) ہیں۔ اِن جملوں کو بلند آواز میں پڑھیں اور = وَ ( wa ) انہیں عربی =العَرَبِیَة کو لکھیں

    کَیفَ حاَلکِ ؟
    kay-fa Haa-lik
    کیا حال ہے؟

    ما ھَذا؟
    maa heh-daa
    یہ کیا ہے؟

    مَتی نَکُل؟
    meh-ta naa-koo-loo
    ہم کب کھائیں گے؟

    اینَ ھَذا
    eye-na heh-daa
    یہ کہاں ہے؟

    مَن ھُوَ ؟
    men hoo-wa
    یہ کون ہے؟

    بِکَم ھَذِ ہِ؟
    be-kem heh-da-he
    یہ کتنے کا ہے؟

    ۔

خطمرسلہ: منگل ستمبر 16, 2008 3:07 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
گزشتہ پیغامات دیکھئیے:   ترتیب:   
صفحہ 1 مِن 1 [15 پیغامات]  
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » زبانیں » عربی
روانگی بر:  

آپ اس فورم میں نئے مضامین نہیں بھیج سکتے
آپ اس فورم میں موضوعات کے جواب نہیں دے سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو مدون نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو ختم نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں رائے شماری میں ووٹ نہیں ڈال سکتے
آپ اس فورم میں اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
[ Time: 0.5091s ][ Queries: 12 (0.1458s) ][ Debug on ]