دانش کدہ صفحہ اول دانش کدہ
 یہ دانش کدہ ہے اور دنیا کے تمام مسائل کا حل تعلیم ہے۔ 
 آپ کے سوالاتآپ کے سوالات   تلاشتلاش   فہرستِ ارکانفہرستِ ارکان   ارکان کے گروپارکان کے گروپ 
 پرائیوٹ فورمپرائیوٹ فورم   لاگ اِنلاگ اِن 
موجودہ وقت بدھ ستمبر 08, 2010 11:20 pm ہے
تمام اوقات UTC + 1 (DST in action)
ان پڑھے پیغامات
جن خطوط کے جوابات نہیں دئیے گئے
دانشکدہ ماہانہ
فلسفہ
تاریغ
ادب
سائینس
ٹیکنالوجی
سیاست
انجمنِ شعروسخن
لسانیات
بزم اطفال
مفت کی برقی کتابیں
ڈیجیٹل اردو لائبریری
گفتگو کا فورم
ویبسٹرُ اللغات اُردو

 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » دانشکدہِ تفسیر » اردو نثر » افسانے
قفس اداس ہے یارو
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
صفحہ 1 مِن 1 [1 پیغام]  
مصنف پیغام
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
 قفس اداس ہے یارو

عموما“ جب کبھی میری زندگی میں ایک اداس لمحہ آتا ہے میں روتا ہوں اور جب ایک خوشگوار واقع میں خوش ہوتا ہوں۔

آج الٹا ہوا۔ میں نے ایک خوشی کی خبر سنی اور میں رو دیا۔
مجھے یاد ہے کہ جب باجی کی شادی کے وقت میں دس سال کا تھا۔ میں دوڑتا ہوا باہر گیا اور بارش میں ناچنے لگا میں نے ہر راہ گیر کو روک کر کہا کہ میری بہن کی آ ج شادی ہے۔
باجی نے روتے ہوئے کہا “میں جارہی ہوں اور تو خوش ہے“۔
میں نے کہا مذاق مت کرو “ میں ہر روز آوں گا“۔“ مجھے پتہ ہے کہ تم خوش ہو“۔
پھر میں نے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہا۔ “ جب کوئی اس دل میں داخل ہوتا ہے تو وہ کبھی نہیں جا سکتا“۔
جب میری چھوٹی بہن کی شادی ہوئی تو میں اٹھارہ سال کا تھا۔ اس نے کہا “ بھیا میں جارہی ہوں اور تم خوش ہو“۔
“ میں کہا۔ “ میرے دل میں بہت سے کمرے ہیں۔۔ تم ان میں سے ایک میں رہتی ہو۔ تم میری قیدی ہو“۔ میں نے دروازہ بند کرکے کنجی پھنک دی ہے۔ تم میرے دل میں ہمیشہ رہو گئی۔

آج جب میں نے دل میں جھانکا تو ایک کمرہ خالی تھا۔ دروازہ کھلا اور کوئی چِھٹی نہیں ۔۔۔ میری ایک بہن بتائے بغیر چلی گئی ۔
مجھے ایسا کیوں لگتا ہے۔۔۔

خطمرسلہ: پير فروری 23, 2009 7:25 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
گزشتہ پیغامات دیکھئیے:   ترتیب:   
صفحہ 1 مِن 1 [1 پیغام]  
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » دانشکدہِ تفسیر » اردو نثر » افسانے
روانگی بر:  

آپ اس فورم میں نئے مضامین نہیں بھیج سکتے
آپ اس فورم میں موضوعات کے جواب نہیں دے سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو مدون نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو ختم نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں رائے شماری میں ووٹ نہیں ڈال سکتے
آپ اس فورم میں اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
[ Time: 0.4980s ][ Queries: 12 (0.0468s) ][ Debug on ]