دانش کدہ صفحہ اول دانش کدہ
 یہ دانش کدہ ہے اور دنیا کے تمام مسائل کا حل تعلیم ہے۔ 
 آپ کے سوالاتآپ کے سوالات   تلاشتلاش   فہرستِ ارکانفہرستِ ارکان   ارکان کے گروپارکان کے گروپ 
 پرائیوٹ فورمپرائیوٹ فورم   لاگ اِنلاگ اِن 
موجودہ وقت جمعرات ستمبر 09, 2010 12:13 am ہے
تمام اوقات UTC + 1 (DST in action)
ان پڑھے پیغامات
جن خطوط کے جوابات نہیں دئیے گئے
دانشکدہ ماہانہ
فلسفہ
تاریغ
ادب
سائینس
ٹیکنالوجی
سیاست
انجمنِ شعروسخن
لسانیات
بزم اطفال
مفت کی برقی کتابیں
ڈیجیٹل اردو لائبریری
گفتگو کا فورم
ویبسٹرُ اللغات اُردو

 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » Yoga
Supine and Prone Poses
ناظمین: تفسیراحمد
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
صفحہ 1 مِن 1 [2 پیغامات]  
مصنف پیغام
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859
 Supine and Prone Poses
کمر کے بل اور پیٹ کے بل آسن - I



کمراور پیٹ والےآسن


کمراور پیٹ والےآسن پیٹ کو پھیلاتے ہیں۔
ریڑھ کی ہڈی اور کولھوں کو اور زیادہ کھولتے ہیں اور محترک کرتے ہیں۔
کچھ کمر، بازو اور ٹانگوں کو مضبوط کرت ہیں ۔
باقی آرام پہنچاتے ہیں۔



خطمرسلہ: جمعہ اگست 03, 2007 4:45 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
تفسیراحمد
منتظم اعلی

شمولیت: 24 فروری 2007
خطوط: 3859


Adho Mukha Svanasana



Adho= نیچے کیطرف : Mukha = چہرہ : Svana = کتّا


یہ آسن کتّے کی جسم کی وضع اختیار کرتا ہے۔اس آس میں دل کو آرام ملتا ہے۔


    1۔ زمین پر پیٹ کے بل لیٹ جاؤ۔ پیروں کو ایک دوسرے سے ایک فٹ کے فاصلے پر رکھو۔ کہنیوں کو موڑ کر اپنےسینہ کے برابر رکھو ۔اب ہتھلی کو کھول کر اس طرح پھیلادو کہ بیچ کی انگلیاں سامنے کی طرف اشارہ کررہی ہوں۔ ہاتھوں کو پیروں کی سیدھ میں اور ایک دوسرے سے متوازی رکھو۔



    2۔ اب پیر کےانگھوٹوں کو اندر کی طرف اسطرح موڑو کے انگھوٹےسامنے کی طرف اشارہ کریں۔ سراور دھڑ کواوپراُٹھاؤ۔ ٹانگوں کو اسطرح موڑو کے کولھےاوپرآجائیں۔ اب ہاتھوں اور کہنیوں کو سیدھا کرلو ۔



    3۔ ٹانگوں کو سیدھا کرو۔ کولھوں کواوپراُٹھاو۔دھڑ اور سر کو نچے لےجاؤ۔ گھٹنوں کو مضبوط رکھو۔ ہھتلیوں کو فرش میں جما دو، ہاتھ کو پھیلاو اور ہاتھوں کواوپر کی طرف لمبا کردو۔
    کندھوں کو اُٹھاو اورشانوں کی ہڈیوں کو پیچھے کمر کی پنسلیوں میں پہنچا کر اوپر لےجاؤ۔ پیڑو کو اوپراُٹھاؤ۔ ریڑھ کی ہڈی کی نوک اور پیلویک ہڈی کو بھی اوپری رُخ میں رکھو۔
    کولھو بغیرنیچےلائےایڑوں کو فرش پر پھیلادو ۔ اپنا وزن ران اور پنڈلیوں پرلے آؤ۔ سارا وزن ہاتھوں، ہتھلیوں ، ران اور پنڈلیوں پر ہونا چاہیے۔
    سراورگردن کوڈھیلا کردو۔ اور سر کو فرش پر ٹیکادو۔ ایک آسن میں آدھےسےایک منٹ یا جتنی دیر آرام سے کر سکو ، کرو۔ یکساں سانس لو۔ آس ختم کرتے وقت سانس باہر نکالو۔





خطمرسلہ: جمعہ اگست 03, 2007 5:08 am
  رکن کی پروفائل دیکھئیے ذاتی پیغام بھیجئیے ای میل بھیجی جاتی ہے    واپس اوپر 
گزشتہ پیغامات دیکھئیے:   ترتیب:   
صفحہ 1 مِن 1 [2 پیغامات]  
نیا موضوع بھیجئیے   موضوع کا جواب دیجئیے گزشتہ موضوع دیکھئیےاگلا موضوع دیکھئیے
 پورٹل » فورم کا صفحہِ اول » تعلیم و تدریس » Yoga
روانگی بر:  

آپ اس فورم میں نئے مضامین نہیں بھیج سکتے
آپ اس فورم میں موضوعات کے جواب نہیں دے سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو مدون نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں اپنے خطوط کو ختم نہیں کر سکتے
آپ اس فورم میں رائے شماری میں ووٹ نہیں ڈال سکتے
آپ اس فورم میں اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔
آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


Powered by phpBB © 2001, 2005 phpBB Group
[ Time: 0.4009s ][ Queries: 12 (0.1359s) ][ Debug on ]